جمعرات,  13 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

انگلش کرکٹر شعیب بشیر پہلے ٹیسٹ سے باہر

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)بھارت کا دورہ کرنیوالی انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر شعیب بشیر ویزہ نہ ملنے کے باعث اب تک بھارت نہ پہنچ سکے ،جسکی وجہ سے انہیں پہلے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ بھارت پہنچ چکا

بینک میں تاریخ کی بڑی ڈکیتی ،ڈاکو ساڑھے پانچ کروڑ لوٹ کر فرار ہو گئے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ائیرپورٹ روڈ پر نجی بینک میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی، ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا

نیپرا نے خراب کارکردگی پر کیسکو کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا

کوئٹہ ( روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے خراب کارکردگی اور کرنٹ سے بچاؤ کے ناقص انتظامات پر کوئٹہ الیکڑک سپلائی کمپنی کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے،ذرائع کے مطابق نیپرا نے کیسکو کے خلاف کارروائی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ان کو نوٹس جاری

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک کی پابندی کی ہدایت کر دی گئی

جدہ (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں کے نگران اعلیٰ کیجانب سے ممکنہ کرونا الرٹ جاری کرتے ہوئےمسجد الحرام مکہ مکرمہ اورمسجد نبوی ﷺ مدینہ منورہ میں زائرین ماسک کی پابندی کرنیکی ہدایت کر دی گئی ۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نگراں ادارے نے زائرین

خیبرپختونخوا سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

پشاور(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خیبرپختونخوا سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں جدید خودکاد اسلحہ پکڑ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ رجمان اے این ایف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹول پلازہ اٹک کے قریب دوران تلاشی

موٹروے کے حوالےسے خصوصی ہدایات ،کہیں بھی سفرکیلئے نکلنے سے پہلے خبرضرور دیکھیں

اسلام آ باد ( روشن پاکستان نیوز )نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے نارتھ زون ) کی جانب سے دھند کے حوالےسے خصوصی اپڈیٹ کے مطابق پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے M-1،سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے اسماعیلہ تک،ہزارہ ایکسپریس وے برہان سے جھاری کس تک،موٹروے ایم

آسٹریلوی ٹیم کو کووڈ 19 نے گھیر لیا،کیمرون گرین بھی کووڈ میں مبتلا

سڈنی(نیوزڈیسک)برسبین ٹیسٹ سے پہلے کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا،آسٹریلوی ٹیم کو کووڈ 19 نے گھیر لیا۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے مطابق کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، دونوں افراد کو اسکواڈ پروٹوکول کے تحت اسکواڈ سے علیحدہ

قائد مسلم لیگ نون میاں محمد نواز شریف کی اپنے حلقہ این اے 130 میں ریلی کی قیادت ، کارکنوں کیجانب سےشاندار استقبال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے حلقہ این اے 130 میں مریم نواز کے ساتھ ریلی کی قیادت کی۔ ریلی ساڑھے تین بجے ٹیکسالی چوک سے شروع ہوئی اور 30 سے زیادہ علاقوں سے گزرتے ہوئے کچہری چوک میں پہنچ کر شام ساڑھے چھ

سعودیہ کے بعد یو اے ای نےبھی انکم ٹیکس نہ لینے کا اعلان کردیا

شارجہ (روشن پاکستان نیوز ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ انفرادی سطح پر انکم ٹیکس متعارف کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا گلف نیوز کے مطابق یو اے ای کے نائب وزیر خزانہ یونس الخوری نے بتایا کہ سعودی عرب کی طرح

الیکشن 2024،پشاورکے 577 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار

پشاور( روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کی سیکیورٹی کے لیے پشاور پولیس نے ہوم ورک مکمل کرلیا شہر میں مجموعی طور پر ایک ہزار 280 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، ان میں سے 577 کو حساس ترین، 655 کو حساس اور 48 کو نارمل قرار دیا گیا ہے ،ذرائع