پیر,  21  ستمبر 2026ء

روسی سفیر کی سحر کامران سے ملاقات، پاک روس تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

روسی سفیر کی سحر کامران سے ملاقات، پاک روس تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خورئیف نے رکن قومی اسمبلی اور پاکستان روس پارلیمانی دوستی گروپ کی رکن سحر کامران سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی و علاقائی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا