







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر گنج منڈی میں جوس ڈیلرز کے خلاف سرپرائز چیکنگ کی کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران 2 ہزار 790 لیٹر ناقص جوس موقع پر ہی تلف کر دیا گیا جبکہ دو جوس