








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کسان مارچ کے پیش نظر راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے 45 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے کسان مارچ کے اعلانات کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے سیکیورٹی کے