بدھ,  11 نومبر 2026ء

دہشتگردی کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے تو سہیل آفریدی گھر چلے جائیں: عطا تارڑ

دہشتگردی کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے تو سہیل آفریدی گھر چلے جائیں: عطا تارڑ

کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ  کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت انسداد دہشتگردی کےلیے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے لیکن مسئلہ فنڈ نہیں نیت کا ہے۔ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے سوال کیاکہ صوبائی حکومت جواب دے