جمعرات,  25 جون 2026ء

درجنوں شادی ہال اور بلڈرز کے دفاتر سیل

لاہور: درجنوں شادی ہال اور بلڈرز کے دفاتر سیل

لاہور(روشن پاکستان نیوز): ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں شادی ہال اور بلڈرز کے دفاتر سیل کر دیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن