اتوار,  20  ستمبر 2026ء

حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری حملوں کے باعث سعودی عرب کی کچھ عسکری ضروریات ہوسکتی ہیں، ہم پاکستان کے ساتھ مکہ معاہدےکے تحت اس عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے۔ ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں جنگ ختم