








ریاض(روشن پاکستان نیوز) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا سعودی عرب کے قومی اثاثوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے ایکس پر جاری ایک بیان