

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن میں پندرہ دن میں رجسٹرڈعازمین حج کی تعدادڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں حج 2027 کی رجسٹریشن شروع ہونے کے محض 15 دنوں کے اندر رجسٹرڈ عازمینِ حج کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ سے