جمعه,  07  اگست 2026ء

حافظ آباد کا فخر عاطف صدیق بھٹی ایڈوکیٹ کو رحیم یار خان ٹیکس بار کا اعزازی شیلڈ

نمایاں قانونی خدمات پر عاطف صدیق بھٹی کو اعزازی شیلڈ پیش

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع حافظ آباد کے معروف قانون دان عاطف صدیق بھٹی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں رحیم یار خان ٹیکس بار کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔ تقریب میں وکلا برادری، قانونی ماہرین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے