پیر,  10  اگست 2026ء

حافظ آباد میں منشیات فروشی کے الزام میں پولیس کانسٹیبل گرفتار

حافظ آباد میں منشیات فروشی کے الزام میں پولیس کانسٹیبل گرفتار

حافظ آباد (شوکت علی وٹو): تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر آئس منشیات فروخت کرنے والے پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 1100 گرام آئس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم کی شناخت فیاض کے نام سے ہوئی ہے، جو