








پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 13سال میں جو لوگ مسلط تھے، ان سےحساب لینا چاہیے، ہم سے13 دن کا حساب مانگ