جمعه,  04  ستمبر 2026ء

جماعت اسلامی کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، مختلف شہروں میں مارکیٹیں بند

جماعت اسلامی کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، مختلف شہروں میں مارکیٹیں بند

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم پر لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے اعلان پر مختلف شہروں میں بیشتر دکانیں بند ہیں۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا، واٹر پمپ، لیاقت آباد اور تین ہٹی پر اکثر دکانیں بند ہیں جب کہ لاہور مال