رات کو جلدی کھانے کے حیرت انگیز فوائد جان کر آپ بھی دیر سے کھانا چھوڑ دیںگے April 10, 2024 مصروفیت کے اس دور میں ہر کوئی کسی نہ کسی کام میں مصروف ہے اس لیے وقت پر کھانا نہ کھانا ایک معمول بن گیا ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ اس کے علاوہ رات کو دیر سے کھانا کھانے کا رواج بھی آج کل بڑھتا جا رہا