جمعرات,  20  اگست 2026ء

تیل کی قیمتیں میں نہیں بدلتا، عالمی مارکیٹ میں روز قیمتیں بدلتی ہیں: وزیرپیٹرولیم

عالمی منڈی کے مطابق تیل کی قیمتیں روزانہ تبدیل ہوتی ہیں: وزیرِ پٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہےکہ مجھ پر تنقید ہوتی ہے کہ روز قیمتیں بدلتا ہوں مگر قیمت عالمی مارکیٹ میں روز بدلنے کی وجہ سے تبدیل کرنی پڑتی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ  20 سال