








برمنگھم (روشن پاکستان نیوز) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنزبنا چکی ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ