اسمارٹ فون کا مسلسل استعمال ہاتھوں، کلائی اور انگوٹھوں میں درد کا سبب بن سکتا ہے: ماہرین October 29, 2026
تھرپارکر میں گدھے پر مبینہ تشدد، کلہاڑیوں کے وار سے زخمی کرنے کا الزام September 12, 2026 تھرپارکر(روشن پاکستان نیوز) مٹھی کے گاؤں لونھیار میں ایک بے زبان گدھے کو مبینہ طور پر کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ شخص ارشد علی ساند کے مطابق گدھا زمین میں داخل ہوگیا تھا، جس پر گاؤں کے وڈیرے راہب ساند نے اسے مبینہ طور