جمعرات,  21 مئی 2026ء

ترسیلات زر بھیجنے والے اوورسیز پاکستانی ہوشیار، اہم خبر سامنے آگئی

ترسیلات زر بھیجنے والے اوورسیز پاکستانی ہوشیار، اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے ترسیلاتِ زر بھیجنے کے لیے پاکستان میں سرکاری اور مستند ذرائع استعمال کرنا سب سے محفوظ اور فائدہ مند طریقہ ہے، جن میں قانونی بینک اور مجاز منی ٹرانسفر کمپنیاں شامل ہیں۔ روزگار کیلیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے اپنی بھیجی