

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اور بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی اور بین الاقوامی معاشی رپورٹس کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں