بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو گردوں کے تکلیف دہ امراض کا شکار بنا دیتی ہے October 8, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گردے ہمارے جسم میں کسی واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔ واٹر فلٹر ان چیزوں کو پانی سے خارج کرتا ہے جو ہمارے جسم کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں اور ہمارے گردے بھی یہی کام کرتے ہیں۔ گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں جس