جمعرات,  05 نومبر 2026ء

بیرسٹر امجد ملک کی لندن میں لاء سوسائٹی کے پرو بونو چارٹر کی دسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

بیرسٹر امجد ملک کی لندن میں لاء سوسائٹی کے پرو بونو چارٹر کی دسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

رپورٹ ۔ شیخ اعجاز افضل برطانیہ کے ممتاز پاکستانی نژاد قانون دان، سپریم کورٹ آف انگلینڈ اینڈ ویلز کے سالیسٹر ایڈووکیٹ، بیرسٹر امجد ملک نے منگل، 3 نومبر 2026ء کو لندن میں لاء سوسائٹی آف انگلینڈ اینڈ ویلز کے مرکزی دفتر، 113 چانسری لین میں منعقدہ پرو بونو چارٹر (Pro