جمعرات,  12 نومبر 2026ء

بھارت: منہ میں ’رس گلہ‘ پھٹنے سے 35 سالہ شخص ہلاک ہو گیا

بھارت: منہ میں ’رس گلہ‘ پھٹنے سے 35 سالہ شخص ہلاک ہو گیا

مدھیہ پردیش(روشن پاکستسان نیوز) بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں مبینہ قتل کی انوکھی واردات پیش آئی ہے جس میں ایک شخص کے کھانے کے لیے ’رس گلہ‘ دیا گیا جو اس کے منہ میں دھماکا خیز مواد کی طرح پھٹ کر جان لیوا ثابت ہوا۔ دی نیو انڈین ایکسپریس