جمعرات,  20  اگست 2026ء

بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی

بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کلی سوران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد موٹر