







لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں مہنگائی کی شرح مسلسل چوتھے ماہ اضافے کے بعد 3.6 فیصد تک پہنچ گئی، جو گزشتہ ایک سال کے دوران بلند ترین سطح ہے۔ مہنگائی میں اضافے نے عوام کے لیے گھریلو اخراجات اور روزمرہ ضروریات پوری کرنا مزید مشکل بنا دیا ہے۔ برطانوی ادارہ