پیر,  24  اگست 2026ء

اے این ایف کا منشیات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا منشیات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 1043.5 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، جس کی مالیت 8 کروڑ 47 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔ اے این ایف کے مطابق