هفته,  24 اکتوبر 2026ء

ایران کے خلاف ایک اور چھوٹا آپریشن کریں گے، پھر کیوبا کی باری ہوگی: ٹرمپ

ایران کے خلاف ایک اور چھوٹا آپریشن کریں گے، پھر کیوبا کی باری ہوگی: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم کر سکتا ہے، تاہم فیصلہ کرنا ہوگا کہ جنگ فوری طور پر ختم کی جائے یا اسے بتدریج اختتام تک