

دوحرف/رشید ملک یقین جانیئے میرا جغرافیائی مطالعہ کوئی زیادہ قابل بھروسہ نہیں بلکہ سچ کہوں تو یہ میرے لیئے ایسے ہی ہے جیسے زیادہ مقدار میں بھنے ہوئے خشک چنے پھانکنے کے بعد انہیں ہلق سے نیچے اتارنا مشکل ہو اور تراوٹ کے بغیر جان جوکھوں میں ڈالنے کے مترادف