هفته,  12  ستمبر 2026ء

ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائیگی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہونگی: ٹرمپ

ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائیگی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہونگی: ٹرمپ

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران  جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرلینڈ کا دورہ کیا اورآئرلینڈ کے صدر سے ملاقات میں تجارت پر گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں