پیر,  26 اکتوبر 2026ء

ایران انتخابات میں خلل ڈالنے کے لیے حملے کر سکتا ہے: نیتن یاہو

ایران انتخابات میں خلل ڈالنے کے لیے حملے کر سکتا ہے: نیتن یاہو

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایران اور اس کی پراکسیز منگل کو ہونے والے انتخابات میں خلل ڈالنے کے لیے حملے کرسکتے ہیں۔ نیتن یاہو نے اپنے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں کہا کہ انٹیلی جنس معلومات سے اشارے