ایران امریکا کیساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی میز پر آئے: جرمن وزیر خارجہ October 31, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان واڈے فل نے کہا ہے کہ جی 20 کے بیشتر ممالک کا مؤقف ہے کہ ایران کو امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں جرمن وزیر خارجہ نے