اتوار,  16  اگست 2026ء

’اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے نکلیں گے اور مارچ میں خود لیڈ کروں گا‘

’اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے نکلیں گے اور مارچ میں خود لیڈ کروں گا‘، سہیل آفریدی

بنوں (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کیلئے ایک روزہ دورے پر بنوں پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کارکنوں سے گفتگو میں کہا کہ 27 ستمبر کے مارچ کیلئے بہترین تیاری کرنی ہے اس بار ملک وقوم کی تقدیر اور تاریخ دونوں بدل دیں گے۔ انہوں