هفته,  24 اکتوبر 2026ء

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

اترپردیش(روشن پاکستان نیوز): کیا آپ ایسے گاؤں کے بارے جانتے ہیں جہاں ایک رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی ہے ہر گھر محل جیسا ہے اور ہر ایک کے پاس لگژری کار ہے۔ گاؤں کا نام ذہن میں آتے ہی کچے پکے راستے اور چھوٹے چھوٹے کچے پکے گھر کا منظر