

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاسبانِ وطن پاکستان شیخ مختار احمد اعوان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی نظام کو مؤثر، عوام دوست اور مضبوط بنانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے،یہ کسی صوبے کو