بدھ,  11 نومبر 2026ء

امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شامی حکومت کے دہشت گرد گروہوں سے مکمل لاتعلقی کے