بدھ,  02  ستمبر 2026ء

امریکا اور ایران کیساتھ رابطے میں ہیں ، امید ہے فریقین دوبارہ مذاکرات کی میز پر آئینگے، پاکستان

امریکا اور ایران کیساتھ رابطے میں ہیں ، امید ہے فریقین دوبارہ مذاکرات کی میز پر آئینگے، پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے،کشیدگی کے حل کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں،دونوں ممالک کے ساتھ تنازع ختم کرنے کے لیے رابطے میں ہیں ، امید ہے کہ فریقین دوبارہ مذاکرات