اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرکچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوگئے ہیں، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حیدر شاہ کا ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ عوام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے کل
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران دو گروپوں میں تصادم ،2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوک سینٹر حب میں ہونیوالے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، فائرنگ کی اطلاع
اسلام آباد (روشن پاکستان ) پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیت گئی ہوں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ ہم نے قومی اسمبلی کے حلقہ
کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کی نامزدگی پر فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے فریال تالپور، مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن کے نام زیر گردش ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا
کراچی (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 میں سے 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 229 سے پیپلز پارٹی کے جام عبدالکریم بجار، این اے 230 سے سید رفیع اللہ اور این اے 231 سے پاکستان پیپلز پارٹی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 3 سال میں ملک کو مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت کسی اور جماعت کو دینا دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے پاس اکثریت ہے،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات کے 5 روز گزرنے کے باوجود بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان اقتدار کی تقسیم کا فارمولہ طے نہیں ہو سکا۔ وفاق میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کی کوششیں جاری ، جس میں سیاسی ملاقاتیں اور مشاورت آج بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی کے 11 حلقوں کے نتائج روک دیئے۔ الیکشن کمیشن نے جن حلقوں کے نتائج روکے ہیں ان میں پنڈی کا NA-52، NA-53، NA-56 اور NA-57 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جہلم کا این اے 60، منڈی بہاؤالدین
لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کونومئی کو سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نےبانی تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کونومئی سات مقدمات