پیر,  26 اکتوبر 2026ء

اسلام آباد میں پاک چین دوستی ریلی کی تقریب، 75 سالہ دوستانہ تعلقات کو خراجِ تحسین

اسلام آباد میں پاک چین دوستی ریلی کی تقریب، 75 سالہ دوستانہ تعلقات کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان دوستی، تعاون، ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے پاک چین دوستی ریلی کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام یوریشین ایڈونچر کلب اسلام آباد کے سربراہ رضوان حیدر شاہ کی میزبانی میں پاکستان قومی کونسل برائے