








نیب کی نشاندہی پر سی ڈی اے کا نوٹس، ذمہ دار ریونیو افسران کا تعین اور سرکاری زمین واگزار کرانے کی ہدایت اسلام آباد (راجہ اسرار): وفاقی دارالحکومت کے علاقے شاہ اللہ دتہ میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی 898 کنال قیمتی سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے