


اسلام آباد(روشن پاکستنان نیوز) پاک فضائیہ کے بہادر افسر گروپ کیپٹن عاصم ایک خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سوار کو خاتون کا ہاتھ کھینچتے دیکھا اور ذمہ دار شہری ہونے