بدھ,  11 نومبر 2026ء

آخر کچھ مچھر آپ کو بہت زیادہ کاٹتے اور دیگر دور کیوں رہتے ہیں؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب

آخر کچھ مچھر آپ کو بہت زیادہ کاٹتے اور دیگر دور کیوں رہتے ہیں؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کچھ افراد سے مچھروں کو بہت زیادہ ‘محبت’ ہوتی ہے اور کچھ سے وہ دور رہتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ درحقیقت اس کا انحصار اس پر ہوتا ہے کہ آپ کے اردگرد مچھروں کی کونسی اقسام موجود ہیں۔