منگل,  08  ستمبر 2026ء

ہمارے پاس ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق کوئی معلومات نہیں: آئی اے ای اے

ہمارے پاس ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق کوئی معلومات نہیں: آئی اے ای اے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)  ایران کے جوہری معاملے پر فرانس، جرمنی، برطانیہ اور امریکا کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں رپورٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئی اے ای اے کے سربراہ