گزشتہ ماہ ترکیہ سے خفیہ فوجی پرواز کے بعد جس طیارے میں سفر کیا وہ زیادہ خطرے میں تھا: صدرٹرمپ August 12, 2026 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی دھمکیوں کے باعث خفیہ پرواز کے ذریعے ترکیے سے واپسی کے واقعے پر لب کشائی کردی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ گزشتہ ماہ ترکیہ سے خفیہ فوجی پرواز کے بعد جس طیارے میں