







لاہور(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کے 2ملزمان کو لاہور سےگرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا ہے کہ ملزم مہتاب اور اس کے رشتہ دارعبدالرحمان کو جھنگ سےگرفتارکیاگیا،گرفتار ملزم مہتاب کےخلاف چوری و نقب زنی کے18 مقدمات درج ہیں۔ ترجمان کے مطابق ملزم اپریل