راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بناکر آؤٹ، قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف 227 رنز کی برتری حاصل November 18, 2026
ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا April 19, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ شعیب کھوسو سے جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔ آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ مقرر کیا گیا ہے۔