

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران آج بھی زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے دن بھی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور کاروبار کے آغاز میں 100انڈیکس میں 1.79 فیصد بڑھا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس