

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی سفارش پر “پی آئی اے کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) آرڈیننس، 2026” کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے منتخب اثاثوں کی منتقلی کے عمل کو قانونی شکل دی جائے گی۔ ایوانِ صدر سے