منگل,  10 نومبر 2026ء

پی آئی اے نے ریاض سے پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے ریاض سے پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ ریاض سے اپنے فضائی آپریشنز دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی پرواز PK-766 بروز بدھ 11 نومبر 2026 ان شاء اللہ ریاض (RUH) سے ملتان (MUX) کے لیے