پنجابی زبان کی شناخت خطرے میں

پنجابی زبان کی شناخت خطرے میں

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پنجابی زبان نہ صرف پنجاب کی ثقافتی روح ہے بلکہ برصغیر کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک ہے۔ بابا فرید، وارث شاہ، بلھے شاہ، سلطان باہو اور میاں محمد بخش جیسے عظیم صوفی شعرا نے پنجابی کو محبت، رواداری اور روحانیت کی زبان