جمعه,  28  اگست 2026ء

پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کیلئے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کیلئے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے افغان ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان کی افغانستان میں مداخلت کے الزام کو سختی سے