







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ایک طرف عام شہری مہنگے پیٹرول اور ڈیزل کی خریداری سے متاثر ہو رہے ہیں تو دوسری جانب مقامی آئل ریفائنریز اور تیل و گیس دریافت کرنے والی کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ سال کے مقابلے 1000 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا